ایمان اور علیان کی محبت

443 Words
*ایمان اور علیان کی کہانی* ایمان ایک جوان لڑکی تھی جو اپنی زندگی میں کچھ بڑا کرنا چاہتی تھی۔ وہ ایک ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اور لوگوں کی خدمت کرنا چاہتی تھی۔ علیان ایک جوان لڑکا تھا جو ایک سافٹ ویئر انجینئر تھا اور اپنی زندگی میں کچھ نئی چیزوں کا تجربہ کرنا چاہتا تھا۔ ایمان اور علیان کی ملاقات ایک فیلڈ ٹریپ پر ہوئی تھی۔ ایمان وہاں اپنی کلاس کے ساتھ گئی تھی اور علیان وہاں اپنے دوستوں کے ساتھ گیا تھا۔ دونوں کی ملاقات ہوئی اور انہوں نے ایک دوسرے سے بات کرنا شروع کی۔ ایمان اور علیان کی دوستی ہو گئی اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے لگے۔ انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ بہت سی چیزوں پر بات کی اور انہیں پتہ چلا کہ وہ ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں۔ ایمان اور علیان کی محبت ہو گئی اور انہوں نے ایک دوسرے سے اپنے دل کی بات کہی۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ لیکن ایمان اور علیان کے خاندانوں نے اس رشتے کو قبول نہیں کیا۔ ایمان کے والدین چاہتے تھے کہ وہ کسی ڈاکٹر کے ساتھ شادی کرے لیکن وہ علیان کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی تھی اس کے والدین نے اسے کہا کے اگر تم کو ہماری تھوڑی سی قدر ہوئی تو تم ہماری بات مانو گی ایمان نے یاں میں سر ہلایا ایک دن ایک لڑکا جو اس کے والد کا دوست تھا اس کا بیٹا ان کے گھر ایا جا ڈاکٹر تھا اس کو ایمان سے پہلی نظر میں پیار ہوگیا اس نے اپنے والد سے بات کی اور اس کے گھر میں رشتہ بھیج دیا ایمان نے اپنے والد سے یہ لوگ کیو اے ہیں تو اس کے والد نے کہا اب تمھارا امتحان اگیا ہے اب تم ہماری بات مانو اور اس لڑکے سے شادی کرلو لیکن اس کے دل میں علیان تھا اس نے وقت پر ہاں کہ دی لیکن دل سے نہیں اس نے ساعی بات علیان کو بتائی تو علیان نے اس سے کہا کے تم اور میں بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں تو ایمان مان گئی اور ان دونو نے شادی کرلی پھر علیان نے اپنے گھر والو کو ایمان کے باے میں بتایا تو انھو نے کوئی غصہ نہیں کیا پھر ایمان نے جب اپنے گھر والو کو بتایا تو ان لوگو نے بہت غصہ کیا ایمان نے لاکھو کوششے کی لیکن وہ نہ مانے ایسے کرتے کرتے ایک سال گزر گیا اب ایمان نے ایک بچے کو جنم دیا اس بات سے ایمان کر گھر والے پگھل گے اور ایمان کی شادی کو مان لیا اب وہ ہسی خوشی زندگی جی رہے ہیں
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD