Dark Love

211 Words
ایس -اے وہ بھاگتا ہوا آیا ۔ اسکی سانسیں پھولی ہوئی تھی جب کے اسکا چہرہ پسینے سے تر تھا۔ کیا ہوا پی اے !! سر کل لڑکیوں کو شپ کے ذریعے بھیجا جائے گا اور یہاں آسٹریلیا میں انکی بولی لگے گی سر وہ بہت خطرناک ہے مجھ سے زیادہ نہیں ۔یکدم وہ کہکا لگا کر ہنسا ۔اسکی ہیزل گرے آنکھوں میں خون اترا تھا ۔ پی اے تیاری کرو ۔اب وہ مجھ سے بچ نہیں سکتا yes Sir Now Go Hurry Up P.A یہ آسٹریلیا کا منظر تھا ۔ جہاں پر لوگ حرام مشروب پی رہے تھے ۔ اک گارڈ بھاگتا ہوا آیا ۔سر شپ ریڈی ہو چکی ہے کچھ دیر میں روانہ ہو گی فائن تم لوگ شپ میں ساری لڑکیاں سہی سلامت یہاں لاؤ گے ۔ جی سر ھممممم چھوڑو مجھے یکدم اسکے کا ساتھی اسکے پاس آیا آرجے تم نے مجھے خبر تک نہیں کی ۔ کیا ۔ اب تم چھپا نہیں سکتے مجھ سے آئی نو تم اس دفعہ کچھ نیا کرنے والے ہو ۔ تم تو میرے سوچ سے زیادہ سمجھدار نکلے ۔ کیا واقعی یہ سچ کرنے والے ہو تم ہاں وہ دونوں مل کر بہت بڑی تباہی لانے والے تھے اس بات سے بے خبر وہ کس سے الجھنے والے تھے
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD