. . . . . . . . . . . . . START. . . . . . .

211 Words
لڑکا اپنی ضد پر رہا اس نے کہا میری ماں کی خوشی زیادہ کچھ نہیں لڑکی نے بہت منتیں کیں لیکن اس کی ایک نہ سنی گئی یہ بات لڑکی نے مجھے کبھی نہ بتائی اور میں بہت دکھی رہتا تھا میری اس سے روزانہ بعد ہونا شروع ہوگئی ایک دن اس نے مجھے سب کچھ بتایا اور کہا کہ وہ اس کے بغیر نہ مر جائے گی میں یہ بات سن کے غصے میں آگیا اور کہا کہ مجھے اس کے گھر کا پتہ بتاؤ اس نے کہا نہیں میں نہیں بتا سکتی میں نے کہا کہیں نہی اسے جانے دوں گا لیکن لڑکی نہی مانی اور کہا کہ وہ خود کشی کر لے گی میں نے اسے بہت سمجھایا اسے کوئی بات سمجھ نہیں آتی تھی مجھے ڈر تھا کہ وہ خود کشی نہ کرلے اسی لیے میں سارا سارا دن اس سے بات کرتا وہ ہر وقت روتی رہتی تھی اسے بہت سمجھایا اس نے کہا کہ وہ پڑھنا بھی چھوڑ دے گی دن گزرتے گے وہ اسےسے پھر بھی بات کرتی ہو کرتی اور کہتی باہر نہ جائیں لیکن اس لڑکے کا جواب بس ایک ہی تھا کہ اس نے جانا ہے جب لڑکی کو سمجھایا گیا کہ یہ دنیا فانی یہاں کوئی کسی کا نہیں ہوتا
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD