MaraasimUpdated at Jul 11, 2024, 01:14
مراسم 🌚
رشتے جس پر انسان سب سے زیادہ یقین کرتا ہیں_
لیکن تب کیا جب وہی رشتے انہی حدودہ کو پار کردے
جس کو پار کرنے سے وہ خود ڈرتا ہیں۔
مراسم کچھ انہی رشتوں کے بارے میں ہے۔
رشتے جو ہمارے ساتھ وفا کرتے ہے یا وہ ہمارے ساتھ وفادار نہیں ہے
میں نے ان رشتوں کو بہت گور سے دیکھا ہے جو ہمارے ساتھ ہوتے کچھ ہے اور رویے کچھ اور ہی اختیار کرتے ہے۔
انسان ساری زندگی رشتوں کے لیے ہی سوچتا اور کرتا ہیں۔
لیکن وہ رشتے پھر وہی واپس کرتے ہے یا کچھ اور ہی کر دیتے جو ہمارے سوچ اور گمان میں بھی نہیں ہوتا۔
یہی اج کل کے مراسم ہوتے ہے جو اگے اپ کے ساتھ کیا کرینگے یہ اپ اور ہم نہیں جانتے۔
نساء قادر۔✨