bc

𝖍𝖆𝖘𝖎𝖑 𝖊 𝖎𝖘𝖍𝖖 🖤

book_age16+
1
FOLLOW
1K
READ
family
friends to lovers
city
love at the first sight
like
intro-logo
Blurb

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐨 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 𝐫𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬 ❤️

𝐤𝐞𝐬𝐲 𝐡𝐚𝐢 𝐚𝐩 𝐬𝐚𝐛..?

𝐀𝐠𝐞𝐫 𝐚𝐩𝐤𝐨 𝐦𝐞𝐫𝐢 𝐥𝐤𝐡𝐢 𝐡𝐮𝐢 𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐚𝐜𝐡𝐢 𝐥𝐚𝐠𝐲 𝐭𝐨 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐦𝐞𝐫𝐲 𝐬𝐚𝐭𝐡 𝐫𝐚𝐡𝐢𝐲𝐞 𝐠𝐚 𝐦𝐚𝐢 𝐧𝐞 𝐚𝐩𝐧𝐢 𝐳𝐢𝐧𝐝𝐚𝐠𝐢 𝐤𝐢 𝐩𝐞𝐡𝐥𝐢 𝐦𝐞𝐡𝐧𝐚𝐭 𝐚𝐩 𝐭𝐚𝐤 𝐩𝐨𝐧𝐜𝐡𝐚𝐧𝐲 𝐤𝐚 𝐟𝐚𝐢𝐬𝐥𝐚 𝐤𝐢𝐲𝐚 𝐡𝐚𝐢!!𝐚𝐩 𝐬𝐚𝐛 𝐦𝐮𝐠𝐡𝐲 𝐳𝐚𝐫𝐨𝐫 𝐛𝐚𝐭𝐚𝐲𝐞𝐢 𝐠𝐚 𝐤 𝐦𝐚𝐢 𝐢𝐬𝐬 𝐤𝐚𝐛𝐢𝐥 𝐡𝐨𝐧 𝐤 𝐧𝐢 🤌❤️

chap-preview
Free preview
𝖍𝖆𝖘𝖎𝖑 𝖊 𝖎𝖘𝖍𝖖🖤 ᴄʜᴀᴘᴛᴇʀ 1
گہری رات میں ہر طرف خاموشی چھائی ہوئی!!!! ہر طرف اندھیرا اور ٹھنڈی ہوائیں عروج!! مگر کوئی انکھوں میں ہزاروں راز چھپائے سامنے بے ایک خوبصورت سے شہر پر نظر گاڑے کھڑا تھا!!! کراچی کا موسم کبھی کبھار بہت خوبصورت منظر پیش کرتا ہے: وہ اپنے گھر کی چال پر کھڑا گہری خاموشی سے اپنی سوچوں میں مگن تھا کہ اس کی سماعتوں سے ایک خوبصورت اواز ٹکرائی!!! ""چاند بھائی"" ""چاند بھائی '" اپ ادھر کھڑے ہیں میں کب سے اپ کو ڈھونڈ رہی ہوں حرین چاند کے پیچھے ا کر کھڑی ہوتی ہے!!! اس نے اپنا رخ حورین کی جانب کیا پل میں اس لہجہ بدلا وہ جو خود کو تلاش کرنے کی کوششوں میں تھا پر میں اس کے لہجے میں محبت در ائی!!!!! کیا ہوا بچے؟؟لہجے میں دنیا جہان کی محبت اکٹھی کر کے اس نے حورین سے پوچھا!!!!! بھائی مجھے ہارون بھائی نے ڈانٹا۔۔۔۔عرین رونے والا منہ بنا کر چاند کو شکایت لگا رہی تھی کیوں ڈانٹا ہیں ہارون نے تمہیں لہجہ تھوڑا سخت ہوا تھا!!!! بس اپ یہ نہ پوچھیں ان کو ڈانٹیں۔۔۔وہ لارڈ سے کہہ رہی تھی ابھی ان کے بعد چل ہی رہی تھی کہ پیچھے سے ہارون ا کر بولتا ہے.... بھائی اس سے پوچھیں کہ اتنی چاکلیٹ کیوں کھاتی ہے۔۔ہارون واقعہ ہی لڑنے والے انداز میں کہہ رہا تھا!!! بچی ہے یہ جو دن رات اس کے ہاتھ میں چوکلیٹ ہوتی ہے!!! جلد ہی اس نے شوگر کا مریض ہو جانا ہے !!! جب تمہارے پیسوں سے کھائیں تو مت کھانے دینا چاند عارضی سا غصہ حورین کو دکھانے کے لیے ہارون پر کر رہا تھا۔۔!! اور بچے ایک طریقے سے ہارون بھائی کی بات ٹھیک ہے کم کھا لیا کرو اتنی چاکلیٹ ٹھیک نہیں ہوتی اوکے!! چاند نے پیار سے حورین کو سمجھایا اور وہ سمجھ بھی گئی!! حورین نے اپنے سر کو ہاں میں ہلایا اور بہت پیار سے چاند کے گلے لگ گئی چاند نے بھی اسکے سر پر ہاتھ رکھا!! جبکہ ہارون ان کو ملتا دیکھ خود بھی ا کر چپک جاتا ہے!! یہی اس کا طریقہ تھا وہ اپنے بہن بھائیوں کے لیے سب کچھ تھا ماں باپ بھائی سب رشتے ان کے لیے وہ ایک شخص مکمل کر رہا تھا مگر کیا اسے کسی کی ضرورت تھی؟؟؟ کیا وہ اکیلا محسوس کرتا تھا؟؟؟ اسی کسی کا سہارا چاہیے تھا؟؟؟ چاند ایک 24 سالہ نوجوان تھا جبکہ ہارون اس سے دو سال چھوٹا تھا اور حرین جو ہارون سے بھی پانچ سال چھوٹی تھی ابھی 17 سال کی تھی اور وہ اپنی عمر کا لحاظ کیے بغیر اپنے بھائیوں سے لاڈ اٹھواتی تھی!!! ـــــــــــــ♡ امی مجھے نہیں کھانا یہ کتنا گندا ہے ""یہہ ہ ہ ہ"" ستارہ منہ بگاڑتی اپنی امی سے میڈیسن لینے کے لیے منع کر رہی تھی مگر مقابل نے بھی ٹھان رکھی تھی کہ ایسا ہی ہوگا!!! ستارہ بیٹے کھا لو بخار ہو جائے گا اس کی امی اس کو سمجھانے والے انداز میں کہتی ہے جبکہ ستارہ نے ضد نہ چھوڑی!! اور ایک خوبصورت مردانہ اواز اس کے کانوں سے ٹکرائی۔۔امی جان رہنے دیں نہ کھلائیں اس سے میں ڈاکٹر کے پاس لے جاؤں گا اور انجیکشن لگاؤں گا اسے پھر سمجھ ائے گی کہ میڈسن لیتے ہیں کہ نہیں!! اور ہم جو ستارہ کا بڑا بھائی تھا سنجیدگی سے سینے پر دونوں ہاتھ باندھے ستارہ کو دیکھ رہا تھا!! جبکہ اس کی بات پر ستارہ نے جلدی سے اپنی ماں کے ہاتھوں سے دوائی لی اور اگلے ہی پل نگل گئی!! اس کی سپیڈ دیکھ ارحم اور اسیہ بیگم نے اپنی ہنسی دبائی!!! بھائی جان میں نے میڈیسن لے لی ہے اپ مجھے انجیکشن نہ لگوائے گا ستارہ منٹ انگیز لہجے میں کہتی کھڑی ہوئی جبکہ ارحم اسے اسے ہی دیکھ رہا تھا اسے ستارہ کے اس معصوم انداز پر بھرپور پیار ایا وہ اگے بڑھا اور اس کی پیشانی پر اپنے لب رکھے!!! نہیں لگواؤں گا مگر اب جب تک اپ مکمل ٹھیک نہیں ہو جاتے میڈیسن کے لیے امی کو تنگ نہیں کرنا وہ پیار سے اسے سمجھا رہا تھا جو کہ وہ سمجھ بھی چکی تھی!! اسے ڈر صرف انجیکشن کا تھا۔۔!! بھائی جان جیسے اپ کہیں لیکن یہ بہت گندی میڈیسن ہے دل کرتا ہے اسے مار ڈالوں وہ کہتی ہوئی اتنی کیوٹ لگ رہی تھی کہ دونوں ماں بیٹوں کو اس پر خوب پیار ایا!! ارحم اور امنہ بیگم کی جان ستارہ میں بستی تھی وہ اس سے بے حد پیار کرتے تھے ستارہ ان کے گھر کی رونق تھی!! بھائی جان اپ کو پتہ ہے میرے پاس کپڑے ہی نہیں ہیں وہ معصوم سی شکل بنا کر دونوں ہاتھ پلا کر اپنے بھائی کو دیکھتی کہہ رہی تھی جب کہ اس کی بات پر امنہ بیگم کا سر چکرانے کے مقابل تھا!! اللہ ستارہ ابھی پچھلے ہفتے ہی تو ارحم نے تمہیں شاپنگ کروائی ہے کپڑے ختم بھی ہو گئے ؟؟ امنہ بیگم اسے دیکھ غصے سے کہتی جب کہ ارحم دلچسپی سے ستارہ کو دیکھ رہا تھا کوئی بات نہیں امی گڑیا کو اج پھر لے جاؤں گا ویسے بھی اج فری ہوں پھر ٹائم نہیں لگے گا وہ کہتا اس کو امی کے قہر سے بچانے کے لیے اپنے سینے سے لگا گیا!! ارحم اور ستارہ کے والد کا انتقال سات سال پہلے ہی ہو گیا جب ستارہ صرف 10 سال کی معصوم گڑیا تھی جبکہ ارہم تب 18 سال کا تھا والد کے انتقال کے بعد ارہم نے ستارہ کا بہت خیال رکھا اور اسے کبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دی جبکہ وہ خود پتہ نہیں کس ضبط سے رہتا تھا!!! ان کے والد کا نام محمد علی خان زادہ تھا جس کا خود کا بہت بڑا بزنس تھا جب ان کا انتقال ہوا تو ارحم سمجھ بوجھ والا نوجوان تھا جس نے جلد ہی اپنے باپ کے بزنس کو سنبھالا اور اج جب وہ خود 25 سال کا نوجوان بنا تو اس کا بزنس بے حد عروج پر تھا!!! ستارہ کا نارمل قد عمر کے لحاظ سے معصوم چہرہ دو دیا رنگت ہلکی سبز انکھیں گہری پلکیں کمر تک اتے آبشار کی مانند بال وہ بے حد خوبصورت تھی جبکہ لوگ ان دو بہن بھائیوں کو دیکھ رکش کرتے تھے!!! ـــــــــــ ارحم اور ستارہ دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت تھے ارحم کا لمبا ساڑھے پانچ انچ کو چھوٹا قد بے حد سفید رنگت وان سی ناک چوڑا سینہ پرکشش انکھیں تھوڑی تھوڑی بیرٹ بے حد خوبصورت بال جو اسے مزید پرکشش بناتے تھے !!! ــــــــــ♡ چاند بھائی بات سنیں چاند جو صوفے پر لیپ ٹاپ میں مصروف تھا حورین کی اواز پر پرکشش انکھیں اٹھا کر اسے دیکھنے لگا "جی بیٹا بولو"اسے دیکھ پیار سے بولا جو معصوم شکل خوبصورت کندھوں تک اتے بال سفید رنگت چھوٹی سی ناک لے کر بے حد خوبصورت چہرہ لیے اپنے بھائی کو بلا رہی تھی اس کا جواب سن کر اس کے ساتھ ا کر صوفے پر بیٹھ گئی اور اس کے کندھے پر سر رکھ گئی بھائی میں بور ہو رہی ہوں بہت....... ۔۔زیادہ!!!! چاند کو دیکھ منہ بنا کر کہہ رہی تھی جب کہ بہت پر زور دیا تھا تو کیا حال ہے بوریت کا چاند اسے دیکھ کر نرمی سے بولا پتہ نہیں اس نے بھی فورا جواب دیا جبکہ ہارون ان کی بات سن چکا تھا جو پیچھے سے ا رہا تھا ہاں بھائی اس کو چاکلیٹ دیں ابھی کے ابھی بوریت ختم ہو جائے گی!!! انداز چھیڑنے والا تھا بھائی دیکھیں ابھی تنگ کر رہی ہے ہارون بھائی!! حرین نے جٹ سے چاند کو شکایت لگائی "ہارون" چاندنی مصنوعی غصے سے پکارا بھائی ۔میں ۔تو ۔بس ۔ایسے ہی شاپنگ شاپنگ پر چلیں حور ہارون نے جلدی سے بات بدلی نہیں ہارون بھائی ابھی تو شاپنگ کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے چاند بھائی نے جو اٹلی سے میرے لیے سامان لایا تھا وہ ہی بہت زیادہ ہے اور فی الحال میرے کمرے میں اور کوئی جگہ نہیں ہے عرین نے فورا منع کیا!!! ہممممممم۔۔۔۔ ہارون نے ہاں میں ساری ہلایا چلو ائس کریم کھانے چلتے ہیں ہارون نے کچھ سوچتے ہوئے نیا ائیڈیا پیش کیا!! یسسسسسسس!! حورین نے خوشی سے بولا!! چلو ٹھیک ہے تم لوگ جاؤ مجھے کچھ کام ہے چاند جو پھر سے کام میں مصروف ہو گیا تھا اب بولا نہیں پھر میں بھی نہیں جاؤں گی حورین نے غفگی سے کہا اور پیچھے صوفے سے ٹیک لگا گئی لیکن بیٹا ابھی وہ کچھ بولتا کہ ہارون بول پڑا مجھے بھی نہیں جانا اپ کے بغیر کبھی ہمیں بھی ٹائم دیا کریں چاند نے اپنے دونوں بگڑے ہوئے بچوں کو دیکھا جو غبارے کی طرح منہ پھلا کر بیٹھے تھے اچھا ٹھیک ہے جاؤ تیار ہو جاؤ دونوں چاند ان دونوں کو دیکھ کر بولا جی بھائی تھینک یو سسسسسسسسو مچ !! ستارہ کہتی ہوئی باہر کو بھاگی جب کہ ہارون بولا دھیان سے پاگل اسے اتنا تیز بھاگتا دیکھ ہارون بولا جبکہ اس کے پاگل کہنے پر چاند نے پاس بڑا کشن اس کے منہ پر مارا تو ہارون کا کہک کا بلند ہوا ہارون کا ائیڈیا ان کو شاپنگ مال لے کر جانے کا تھا یا شاید قسمت یہی چاہتی تھی کہ!!!!!!!

editor-pick
Dreame-Editor's pick

bc

Unscentable

read
1.8M
bc

He's an Alpha: She doesn't Care

read
670.4K
bc

Claimed by the Biker Giant

read
1.3M
bc

Holiday Hockey Tale: The Icebreaker's Impasse

read
910.1K
bc

A Warrior's Second Chance

read
322.5K
bc

Not just, the Beta

read
326.7K
bc

The Broken Wolf

read
1.1M

Scan code to download app

download_iosApp Store
google icon
Google Play
Facebook