bc

قسطوں میں بکھری محبت ❤️‍🩹🥹

book_age18+
0
FOLLOW
1K
READ
dark
family
forced
opposites attract
friends to lovers
drama
tragedy
sweet
city
like
intro-logo
Blurb

یہ ایک دلچسپ اردو رومانوی کہانی ہے۔ محبت، مجبوری اور رشتوں کی کہانی۔ کیا قسمت دو دلوں کو ملا پائے گی؟ روزانہ نیا chapter پڑھیں۔

chap-preview
Free preview
السلام علیکم پیارے قارئین ❤️یہ میری پہلی کہانی ہے "قسطوں میں بکھری محبت"۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ روزانہ نیا chapter آئے گا ا
قسطوں میں بکھری محبت episode 1 کراچی کے شہر میں ایک عورت بہت امیر اور بہت بڑی بزنس مین بہت مشہور کمپنی کی مالک تھی اور اس کا ایک ہی بیٹا تھا جس سے وہ بہت محبت کرتی تھی اور وہ اپنے بھیا بھابھی کے ساتھ رہتی تھی جب اس کا بیٹا چھ سال کا تھا تب اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا تھا اور اس نے یہ بزنس سب کچھ اپنے پاؤں پر کھڑا کیا تھا اپنے بھائی بھابھی کی کوئی مدد نہیں لی تھی اس کی عمر بھی اتنا زیادہ نہیں تھی کیونکہ اس کی کم عمر میں شادی ہو گئی ایک دن وہ افس کے لیے جا رہی تھی اس کی بھابی نے اس کو اواز دی ریشم ناشتہ کر کر جانا تم ناشتہ نہیں کرتی وہاں جا کر اور سارا دن کام میں لگی رہتی ہو اس نے نرم اواز میں اپنی بھابی سے کہا بھابھی اپ میری اتنا فکر نہ کیا کریں اپ کے اپنے بھی بچے ہیں اپ سارا دن ان میں لگی رہتی ہیں اور تھک جاتی ہیں بھابھی نے پیار بھرے لمحے میں کہا اور تمہارا کام کر کے مجھے اچھا لگتا ہے کیونکہ تم ہمارے گھر کے کتنے اخراجات اٹھاتی ہو اس نے بھابھی سے کہا بھابھی اب اپ شرمندہ نہ کریں اتنے میں ریشم کا بیٹا عمار اپنے کمرے سے تیار ہو کے نکلا اور کہنے لگا ماں میں افس کے لیے لیٹ ہو گیا ہوں میں جا رہا ہوں اپ ناشتہ کر کے ا جانا اور وہ افس کے لیے نکل گیا جب وہ افس پہنچا تو اس کی سیکرٹری اس کے افس میں اس کا انتظار کر رہی تھی کیونکہ وہ اس سے محبت کرتی تھی اور اس نے اسے غصے والے الفاظ میں کہا کل میری برتھ ڈے تھی اپ نے مجھے وش ہی نہیں کیا تو وہ پیار بھرے لم میں میں کہنے لگا یار نیلم تم تو مجھ سے ناراض نہ ہو نا میں دل سے سوری مانگتا ہوں کل میں امی کے ساتھ کسی کام سے گیا ہوا تھا اور میں امی کو کبھی کسی بات کے لیے منع نہیں کر سکتا تو وہ غصے میں کہنے لگی اگر تمہاری امی کہے گی کہ تم مجھ سے شادی نہ کرو تو تم شادی نہیں کرو گے اتنے میں ریشم افس ا جاتی ہے اور وہ نیلم سے کہتا ہے نیلم اب تم اپنے افس میں جاؤ امی اگئی ہیں اگر امی کو شک ہو گیا تو بہت برا ہوگا میں امی سے بات کر کے انہیں منا لوں گا اور ہاں تمہارے برتھ ڈے کا سرپرائز تمہیں رات میں دوں گا اور وہ چلی گئی ادھر کراچی میں اسی ہی شہر رمشا اپنے سوتیلی ماں سوتیلی بہن کے ساتھ رہتی تھی وہ کچن میں ناشتہ بنا رہی تھی اس کی بہن نے غصے میں ا کر کہا میری یونیورسٹی کو لیٹ ہو رہی ہیں ابھی تک تم نے ناشتہ نہیں بنایا وہ پیار سے کہنے لگی صبا بس پانچ منٹ میں اب بھی لے کر ائی ادھر سے اس کی سوتیلی ماں غصے میں کہنے لگی کام چور اس سے تو کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہوتا جہل کہیں کی یہی جہل کا الفاظ اسے سینے میں درد کی طرح لگا لیکن اس نے کچھ نہ کہا اور ناشتہ لے کر بہن کو دیا بہن نے جب ایک لقمہ منہ میں ڈالا تو بولنے لگی املیٹ میں اتنا نمک ہے یہ تم ہی کھاؤ میں باہر سے کچھ کھا لوں گی اچھا امی اللہ حافظ میں چلتی ہوں ماں نے پیار سے کہا بیٹی تم جاؤ باہر سے کچھ اچھا کھا لینا اس جہل کو تو کچھ اتا ہی نہیں کیونکہ رمشاہ بالکل بھی نہیں پڑی ہوئی تھی وہ جا کر اپنے کمرے میں رونے لگی ماں کی تصویر کو دیکھ کر کہنے لگی کاش امی اب مجھے چھوڑ کر نہ جاتی اور وہ پچھلے خیال دیکھنے لگی جب وہ ساتھ ساتھ کی تھی تو اس کو اس کی امی پیار سے ناشتہ کروا کر سکول بھیج رہی تھی اور وہی وہ ماں کی تصویر کو سینے سے لگا کر سو گئی ادھر سے ریشم اپنی بھابی سے کہہ رہی تھی بھابھی میں نے سوچا ہے میں عمار کے لیے ایک ایسی دلہن لے کر اؤں گی جسے گھر گرستی بہت اچھے سے اتی ہو چاہے وہ اتنا پڑی ہوئی نہیں ہو کیونکہ جو اج کل کی لڑکیاں پڑھ لکھ جاتی ہیں وہ گھر کی اور گھر والوں کی عزت نہیں کرتی ادھر سے ریشم کی بھابھی نے کہا یہ تو بالکل اپ صحیح کہہ رہی ہیں اج کا دور ہی ایسا ہے ادھر سے ریشم کی بھابھی کے بچے کالج سے ا جاتے ہیں دو بیٹے اور ایک بیٹی اور وہ ا کے کہتے ہیں مما جلدی سے کھانا دے دیں بہت بھوک لگی ہے اور وہ کہتی ہے بیٹا بس اپ منہ ہاتھ دھو لو میں ابھی کھانا لگا رہی ہوں۔۔۔۔قسطوں میں بکھری محبت دوسری قسط میں دیکھیے

editor-pick
Dreame-Editor's pick

bc

Unscentable

read
2.0M
bc

He's an Alpha: She doesn't Care

read
794.2K
bc

Claimed by the Biker Giant

read
2.0M
bc

Holiday Hockey Tale: The Icebreaker's Impasse

read
1.0M
bc

A Warrior's Second Chance

read
373.5K
bc

Not just, the Beta

read
357.1K
bc

The Broken Wolf

read
1.2M

Scan code to download app

download_iosApp Store
google icon
Google Play
Facebook