Episode 2

669 Words
A Dream For You Anna's write episode 2 ‎کیا میں تم سے کچھ پوچھ سکتی ہوں ۔۔۔۔۔ ‎ ‎نیہا کی طرف سے سوال کیا گیا ۔۔۔۔۔ ‎ ‎ ‎ ‎جج جی پوچھے ۔ ‎ایشال میں اس ‎یونی میں پچھلے دو سال سے پڑھ رہی ہوں ۔.۔ ‎ ‎اور آج تک میں نے تمھارے جیسا بندہ نہیں دیکھا ‎U r such a different person .. تمہارا انداز دوسروں کی نسبت بہت مختلف ہے.. ‎ ‎ ‎کیا تم اپنے بارے میں کچھ بتاؤ گی ‎تم نہ میرے لئے ایک تجسس ہو ‎میں تمهیں جاننا چاہتی ہوں ‎ نیہا مم ۔۔۔میں اپنے بارے میں کیا بتاؤ ‎میں اپ کو جانتی بھی نہیں اور تو اور یہ ملک بھی اپنا نہیں مجھے یہاں ہر ایک سے ڈر لگتا ہے ‎ ‎ ‎پر کیوں ۔۔۔ نیہا کی طرف سے سوال کیا گیا ۔۔۔۔ ‎ ‎وہ ۔۔۔۔۔وہ میں نہیں بتا سکتی ۔۔۔۔ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ٹرسٹ ایشال تم مجھ پے ‎ ‎کر سکتی ہو ‎پر ۔۔۔۔۔۔ ‎ایشال بہت گھبرا رہی تھی ‎ ‎ ‎Shareکیوں کہ وہ اپنا اپ کسی سے ‎ ‎نہیں کرنا چاہتی ‎ ‎ نیہا نے ایشال کا گھبرانا بہت باریكی سے نوٹ کیا ۔۔۔۔ ‎ ‎اچھا ۔۔۔۔ چھوڑو میں بھی نہ بس ایسے ہی مذاق کر رہی تھی ۔۔۔۔ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎اچھا بتاؤ کافی کیسی لگی ۔ (نیہا نے بات ہی بدل دی تا کہ ایشال ڈریں نہیں اور پریشان بھی نہ ہو ) ‎ ‎ ‎بب ۔۔۔۔بہت اچھی ‎ ‎اچھا سچی ۔۔۔میری یہ نہ میری اسپیشل کافی ہے یہاں کی ‎اور مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎_______________________________________________ ‎ ‎ ‎ ‎چلو ۔۔ اب کلاس ٹائم ہو رہا ہے ‎ ‎همم ۔۔۔ ‎کی طرف چل دی uni دونوں ہی ‎ ‎کے بارے میں subject اوہ ۔۔۔میں نے تو پوچھا ہی نہیں تمھارے ‎ ‎Business Administration ‎ ‎ ‎ ‎میرا بھی یہی سبجیکٹ ہے Wow ‎چلو پھر دونوں ساتھ ہی چلتے ہیں ۔۔۔ ‎ ‎دن بھر کی کلاسز لینے کے بعد گھر لوٹنے کا وقت ہو گیا اب ‎ ‎ہاسٹل میں رہتی ہو یا ۔۔ ۔۔۔ ‎نہیں ہاسٹل میں ہی رہتی ہوں ایشال نے کہا ‎اچھا ٹھیک۔۔۔ ‎پر میں تو اپنی گاڑی سے آتی جاتی ہوں ۔۔ اگر لفٹ چاہیے تو اؤ ‎ ‎نن ۔۔۔۔ نہیں نیہامیں خود ہی چلی جاؤ گی ۔۔۔۔ ‎ ‎ ‎ ‎اتنے میں ایشال کی بس آ ہی گئی ۔۔۔ ‎اچھا چلو اب تمھاری بس آ گئی ۔ ‎میں تمہیں ڈراپ کرو گی اوکے Next time ‎ ‎همم ۔ ‎ ‎یونیورسٹی والوں نے سٹوڈنٹ کی سہولت کے لیے بس کا بھی خاص انتظام کر رکھا ہے ۔۔ ‎ ‎Details : ....... ‎ ‎، *SNU students کے لیے bus کی فل سہولت ہے* 🚌 ‎ ‎### *1. Campus Shuttle Bus - مفت* ‎Gwanak Campus بہت بڑا ہے، تو یونی نے اپنی shuttle bus چلا رکھی ہے: ‎ ‎- *رنگ*: نیلی + سبز bus ‎- *کرایہ*: bilkul free، صرف student ID دکھائیں ‎- *روٹ*: مین گیٹ → Administration Building → Building 58 Business → لائبریری → ہاسٹل → سب وے اسٹیشن ‎- *ٹائمنگ*: صبح 7:00 AM سے رات 11:00 PM تک، ہر 5-10 منٹ بعد ‎ ‎*Business Building 58* کے بالکل سامنے "Business School Stop" ہے۔ کلاس کے بعد سیدھا ہاسٹل یا گیٹ پر اتر جائیں۔ ‎ ‎### *2. Seoul کی Public Bus* ‎کیمپس کے 4 گیٹ پر public bus اسٹاپ ہیں: ‎- *501, 5511, 5513 bus*: Seoul National University Station Line 2 تک جاتی ہے - 5 منٹ ‎- *کرایہ*: 1300 won = تقریباً 280 روپے T-Money ‎- *Student discount*: 20% off اگر T-Money card register کروا سکتے ہیں ‎ن‎ ایشال ہوسٹل نہیں بلکہ ایک کوریائی خاتو ‎کے ساتھ رہتی ہے kim- Ye-eun ‎جو کہ یونی سے کچھ دور پڑھتا تھا
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD