bc

A Dream For You

book_age18+
0
FOLLOW
1K
READ
billionaire
contract marriage
family
HE
friends to lovers
submissive
drama
sweet
bxg
genius
city
enimies to lovers
like
intro-logo
Blurb

ایک دل کو چھو لینے والی اردو ناول ہے۔ایک لڑکی جو اپنے خوابوں میں جیتی ہے، اور ایک لڑکا جو اس کا خواب پورا کرنا چاہتا ہے۔کیا تقدیر ان دونوں کو ملا پائے گی؟جاننے کے لیے پڑھتے رہیے۔

ایک ایسی لڑکی جو کھ انجان ہے اپنے ماضی سے... کچھ برے لوگ جو اس کے ماضی سے جڑے ھیں اور اس کے سامنے اچھائی کا مکھوٹا پہنے دے رہے ہے اسے دھوکہ...

chap-preview
Free preview
Episode 1
ایک لڑکی جوکتابوں میں سر دیے بیٹھی ہے uni کے گارڈن میں... اور آس پاس کے سٹوڈنٹس جلدی جلدی میں کوئی یہاں تو کوئی وہاں جا رہے ھیں. کسی کی کلاس ٹائم ہے تو کسی کی کلاس اوور ھو چکی ہے....چہرہ پردہ کے باعث ڈھکہ ہوا کیوں کہ وہ پردہ کرتی ہے پتلی ناک ۔ 5فٹ، 4، 5 انچ کی ہو گی تقریباً... بھورے بال گوری رنگت بیضوی چہرہ شہد رنگ آنکھیں اف قیامتِ سراپا ہے دور ایک مجسمہ اسے ہی تاک رہا تھا وہ مجسمہ دھیرے دھیرے قریب آیا اس نے پھر بھی کوئی رسپانس نہیں کیا وہ مجسمہ اس کے ساتھ براجمان ہوا اسے پھر بھی کسی کے بیٹھنے کا احساس نہیں ہوا Excuse me ....... Hy excuse me .. اس مجسمہ کے دو دفعہ آواز کے بعد وہ خیالوں کی دنیا میں لوٹی ۔۔ Hy girl why u r soo sad ... اس لڑکی کے پوچھنے پر وہ اسے اجنبی نگاہوں سے اسے دیکھنے لگی میں آپ کو کب سے دیکھ رہی ہوں آپ بہت اداس لگ رہی ہوں یہ سنتے ہی اس کی آنکھوں سے اشک بہنے لگے یہ اس کی ماں کے بعد پہلی لڑکی تھی جو اس سے اس کا حال احوال پوچھ رہی تھی یہ لڑکی اسے بہت اپنی سی لگی۔ تم کیوں اتنی اداس ہو پھر سے پوچھا گیا ۔ ن ۔نہیں ایسی کوئی بات نہیں بس ایسے ہی ارے ایسے کوئی اداس نہیں ہوتا اور تم نہ اس عبایا میں بہت حسین اور مکمل سی لگ رہی ہو پر پتا نہیں اتنی گرمی میں تم اسے کیسے پہنتی ہو خیر چھوڑوں My self niha ... اور تمہارا مم۔ میرا میرا نام ۔۔ ہاں تم اتنا گھبرا کیوں رہی ہو ۔۔ نہیں ۔تو ۔۔ میرا نام ایشال ہے.. واو یار تمہارا نام تو بہت پیارا ہے ۔۔ بلکل تمہاری .. ‎ ‎جج ۔۔۔۔جی شکریہ ‎ ‎امم ۔۔۔۔۔۔ کیا تم میرے ساتھ کافی پینے چلو گی ۔۔۔۔ ‎وہ اس لڑکی کے افر پر کافی حیران ہوئی ۔۔۔ ‎مم ۔۔۔۔میں ۔۔۔۔۔۔ ‎نن ۔۔۔ نہیں یہاں جو دیوار اور بھوت ہیں ان سے کہہ رہی ہوں ۔۔۔ ‎نیہا نے ایشال کی نقل اتاری ۔۔ ‎ ‎ ایشال نیہاکی اس بات سے شرمندہ ہو گئی ۔۔۔۔ ‎اچھا میں چلو گی ۔۔۔ ایشال نے کہا ۔۔ ‎ہے سچی ۔۔۔۔ کیا تم سچ میں چلو گی ۔۔ نیہا کو ایشال کا ہاں کہنا بہت اچھا لگا ۔۔ ‎چلو ٹھیک ہے یہاں پاس ہی ایک کافی ٹیریا ہے وہاں چلتے ہیں ۔۔۔۔ ‎ ‎ ‎Seoul National University (SNU) ‎کے قریب کافی شاپس ہیں، خاص طور پر Gwanak-gu میں ☕️ ‎مثلا، ‎Angel-in-us Coffee یا Starbucks SNU ‎کے آس پاس موجود ہیں ‎وہ دونوں اس کافی شاپ کی طرف چل دی ‎ ‎ ‎Seoul National University (SNU): ‎- جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اور معتبر یونیورسٹی ‎- 1946 میں قائم ہوئی ‎- 16 کالجز اور 83 ڈیپارٹمنٹس ہیں ‎ ‎Subjects: ‎- Arts & Humanities ‎- Social Sciences ‎- Business ‎- Engineering ‎- Natural Sciences ‎- Medicine ‎- Agriculture ‎- Fine Arts ‎ ‎Interior: ‎- کمپیس بہت بڑا اور خوبصورت ہے ‎- روایتی کوریائی اور مدرن آرکیٹیکچر کا امتزاج ‎- سبزہ اور پارکس بہت ہیں ☕️ ‎ ‎ ‎ ‎Seoul National University (SNU) میں پاکستانی طلباء کے لیے کئی سہولیات موجود ہیں۔ ‎ ‎- *اسکالرشپس*: SNU Global Scholarship Program اور Korean Government Scholarship (KGSP) جیسے اسکالرشپس موجود ہیں جو ٹیوشن فیس، رہائش، اور دیگر اخراجات کو پورا کرتے ہیں۔ ‎ ‎ ‎- *ہاؤسنگ*: یونیورسٹی کے اندر Gwanak Residence Halls میں رہائش کی سہولت موجود ہے، جو کہ سستی اور آمنے سامنے ہے۔ ‎ ‎ ‎- *انٹرنیشنل سٹوڈنٹ آفیسی*: SNU میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹ آفیسی موجود ہے جو کہ پاکستانی طلباء کو رہائش، اسکالرشپس، اور دیگر مسائل میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ‎- *لینگوئج پروگرامز*: SNU میں کوریائی زبان کے پروگرامز موجود ہیں جو کہ طلباء کو کوریائی زبان میں تعلیم حاصل کرنے میں مدد فراہتے ہیں ۔ ‎ ‎ ‎South Korea میں کافی شاپس کا ذکر ہو رہا ہے، تو چند مشہور کافی شاپس کے نام یہ ہیں: ‎ ‎ ‎- *Angel-in-us Coffee*: یہ کافی شاپ کافی بڑی ہے اور اس میں مختلف قسم کی کافی اور پیسٹری ملتی ہیں۔ ‎ ‎ ‎- *Fritz Coffee Company*: یہ کافی شاپ اپنی ہائی-کیولٹی کافی اور آرام دہ ماحول کے لیے مشہور ہے۔ ‎ ‎ ‎- *Café Onion*: یہ کافی شاپ اپنی منفرد ڈیزائن اور دلچسپ کافی ڈرینکس کے لیے مشہور ہے۔ ‎ ‎ ‎- *Namusairo Coffee*: یہ کافی شاپ اپنی آرام دہ اور خوشگوار ماحول کے لیے مشہور ہے۔ ‎ ‎ ‎- *Kaldi Coffee*: یہ کافی شاپ اپنی مختلف قسم کی کافی اور ڈیسٹس کے لیے مشہور ہے ¹ ² ³۔ ‎ ‎ ‎Snu uni south Korea کے شہر seol میں ہے ‎ ‎ ‎وہ دونوں Angel _ in_ us coffee shop میں گئی ‎ایک ٹیبل کی طرف آئی ۔۔۔ ‎ ‎ ‎نیہا کافی سٹرونگ اور کونفیڈنٹ لڑکی تھی ۔۔۔ لیکن اس کی نسبت ایشال بہت لوو کونفیڈنٹ اور شرمیلی لڑکی تھی ۔۔۔ ‎ ‎وہ ادھر ادھر لوگوں کو دیکھتے بیٹھ گئی نیہا یہ سب نوٹ کر رہی تھی اس کا ڈرنا جھجکنا۔۔۔ ‎ ‎ ‎نیہا نے ساؤتھ کورین لینگویج میں ہی کافی آرڈر کی ۔۔۔ ‎کچھ ہی دیر میں دونو ں کی کافی ٹیبل پر تھی ۔۔۔۔۔ ‎ ‎ ‎کیا میں تم سے کچھ پوچھ سکتی ہوں ۔۔۔۔۔ ‎ ‎نیہا کی طرف سے سوال کیا گیا ۔۔۔۔۔ ‎ ‎ اگے کیا ہو گا ۔۔کیا ایشال اور نیہا دوست بن جائے گی؟کیا ایشال کا کوئی راز کھولے گا ؟جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جوڑے رہئے رائیٹر انّا کے ساتھ ۔۔ kim -ye-eun آخر ہے کون..کیا ان سے جڑا ہے کوئی راز... کیا ایشال معلوم کرے گی سب راز?

editor-pick
Dreame-Editor's pick

bc

Unscentable

read
2.0M
bc

He's an Alpha: She doesn't Care

read
796.1K
bc

Claimed by the Biker Giant

read
2.0M
bc

Holiday Hockey Tale: The Icebreaker's Impasse

read
1.0M
bc

A Warrior's Second Chance

read
373.9K
bc

Not just, the Beta

read
357.4K
bc

The Broken Wolf

read
1.2M

Scan code to download app

download_iosApp Store
google icon
Google Play
Facebook