میری بہن نے کہا بھائی میں سونے جا رہی ہوں اپ جب گھر جانا مجھے لیتے جانا میں نے کہا ٹھیک ہے تو وہ اپنے کمرے میں چلی گئی۔ میں نے اور میرے دوستوں میں بہت انجوائے کیا جب میں اور میرے دوست گھر ائے ناشتہ بنا ہوا تھا میری بہن اور میں نے ان میں دوستوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا پھر میں بہن نے کہا بھائی کل ہمیں گھر جانا ہے میں تو سوچ رہی تھی کہ میں اج چلی جاؤں لیکن اپ یہاں ہیں اور میں وہاں مجھے اچھا نہیں لگے گا تو میں نے کہا اس میں اچھا نہ لگنے والی کون سی بات ہے تم بھی یہی رہ جاؤ کل ایک ساتھ جائیں گے اس نے کہا بھائی پر میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کا پروگرام بنایا ہوا تھا تو علی نے کہا کیوں نہ ہم بھی فلم دیکھنے چلیں سب نے کہا ٹھیک ہے میں نے کہا تم لوگوں کی مرضی تو احمد نے کہا اس بار ہم تمہارے خرچے پر فلم دیکھیں گے میں نے کہا ٹھیک ہے تو میری بہن نے کہا بھائی کوشش کرنا میرے دوستوں کے سامنے بتانا تو میں نے اپنی بہن کو کہا اج کل تم کو زیادہ اوور نہیں ہو گئی جب دیکھو اپنے دوستوں کی باتیں کرتی رہتی ہو مجھے تمہاری دوستوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تو میری بہن نے کہا تم نے تو اسی لڑکی میں دلچسپی ہے جس سے تم نے وعدہ کیا تھا یہ بات میرے تینوں دوستوں کو بھی پتہ تھی اور وہ میری بہن کو اپنی بہن مانتے تھے ویسے بات کی جائے تو ہماری دوستی کے تو ہماری دوستی بے مثال ہے وہ مجھ پر جان دینے کے لیے تیار ہیں اور میں ان پر۔ ہم سب نے ناشتہ کیا اور میری بہن جا کر اپنے کمرے میں سو گئی جب کہ ہم چاروں دوست میرے کمرے میں چلے گئے وہاں جا کر ہم نے تقریبا دو بجے تک اپنی پرانی باتوں کو یاد کیا اور پھر ایک دوسرے سے وعدہ کیا کہ ہم کبھی بھی جدا نہیں ہوں گے ہم چاروں میں سے کسی نے بھی اپنا کل نہیں دکھاتا اسی لیے ہم کہنے لگے چاہے کوئی غریب ہو چاہے کوئی امیر ہو ہم ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دیں گے تو احمد نے کہا یار سچ بتا کیا تو اس لڑکی کو ابھی تک نہیں بھولا میں نے کہا میں نے اس سے وعدہ کیا تھا کہ میں ہمیشہ اس کا انتظار کروں گا تو میرے دوست نے کہا مجھے لگتا ہے کہ ہم تیری شادی کبھی نہیں دیکھیں گے میں نے کہا ابھی تو میں پڑھائی کر رہا ہوں پڑھائی کرنے کے بعد دیکھ لوں گا کہ کیا کرنا ہے اور ویسے بھی محبت ایک بار ہوتی ہے بار بار نہیں ہوتی وہ جو بار بار ہو وہ محبت نہیں ہوتی تو حسین نے کہا تم لوگ باتیں کرتے رہو مجھے نیند ا رہی ہے میں سو رہا ہوں تو میں نے کہا کہ میں نے تم لوگوں کا کمرہ تیار کروا دیا ہے انہوں نے کہا ہم تو تیرے کمرے میں سوئیں گے میں کچھ دیر کے لیے خاموش ہو گیا تو احمد نے کہا یہ تو ہمیں اپنے کمرے میں سلانا نہیں چاہتا کیونکہ یہ اسی لڑکی کی یاد میں روتا ہے تو میں نے کہا اپنی زبان ںبند کرو اور سو جاؤ جو ہر وقت کنسی کی طرح چلتی رہتی ہے پھر ہم سب سو گئے۔ صبح ہمارے جگن سے پہلے میری بہن جا چکی تھی اس نے ناشتہ بھی تیار کروا لیا تھا ہم لوگوں نے ناشتہ جا کر کیا میری بہن کہنے لگی بھائی ویسے کون سی مووی دیکھنے جا رہے ہیں میں نے پوچھا یہ تم کیوں پوچھ رہی ہو تمہیں ساتھ چلنا ہے اگے مجھ سے کہنے لگے نہیں اپ جو مووی دیکھنے جائیں گے میں اور میرے دوستو ں وہ مووی نہیں دیکھیں گی کہیں اپ لوگ کا سامنا میری دوستوں سے نہ ہو جائے تو مدثر نے کہا فاطمہ ہم لوگوں نے تو ہمیشہ تمہیں اپنی بہن مانا ہے پھر تم ہماری اتنی خلاف کیوں ہو فاطمہ نے کہا مدثر بھائی میں نے بھی ہمیشہ اپ کو بھائی مانا ہے پر میری دوستوں کو یہ نہیں پتہ کہ اپ لوگ جو کالج کے گنڈے ہیں وہ میرے بھائی ہیں تو میں نے اپنی بہن کو کہا جب سے تمہاری اس لڑکی سے دوستی ہوئی ہے جو کوریا سے ائی ہے تمہاری زبان کو زیادہ نہیں چلتی میری بہن نے کہا میری زبان چلتی ہے تو کیا اپ خاموش رہتے ہیں۔ تو احمد نے کہا تم فکر نہ کرو ہم وہ مووی نہیں دیکھیں گے جو تمہارے دوست نے دیکھی ویسے بھی پورے کالج کی لڑکیاں ہم پر مرتی ہیں تمہاری دوستوں بھی ہم پرمتی ہوں گے تو فاطمہ نے کہا میری دوستوں تم لوگوں پر کتنی مرتی ہیں یہ تم لوگوں نے کل نہیں دیکھا عائشہ تو کہہ رہی تھی کہ اس دنیا میں جتنی بھی گالیاں ہیں وہ تمہیں دی جائیں کم ہوں گی اور طاہرہ کہاں رہتی کہ اس دنیا میں جتنے بھی قانون ہیں اگر ان کو تم پر لاگو کیا جائے تو وہ کم ہوں گے۔ تو میں نے اپنی بہن کو کہا اب تمہاری خیر نہیں ہے وہ بھاگ کر چلی گئی اور کہنے لگی پہلے پکڑ تو لو اس کے جانے کے بعد حسین نے کہا یار اسے ناشتہ تو کر لینے دیتے میں نے کہا اس نے کر لیا ہے اسی لیے تو وہ ہم سے ایسے بات کر رہی تھی اگر اس نے ناشتہ نہیں کیا ہوتا تو وہ کبھی بھی ہمیں ایسے نہیں کہتی حسین نے کہا یہ بات سوچنے والی ہے میں نے کہا ابھی تم لوگوں سے اتنی اچھی طریقے سے نہیں جانتے جتنے نے اچھے طریقے سے میں جانتا ہوں کیونکہ ہم دونوں 24 گھنٹے ایک گھر میں رہتے ہیں تو احمد نے کہا یار 24 گھنٹے کہنا تو غلط ہوگا کیونکہ تم دونوں ادھے سے زیادہ دن کالج میں گزارتے ہو پھر تم ہمارے ساتھ تھوڑا سا ٹائم گزارتے ہو اور تمہاری بہن اپنے دوستوں کے ساتھ مشکل سے تم دونوں پانچ سے چھ گھنٹے ایک گھر میں گزارتے ہو میں نے کہا ٹھیک ہے یار میں ہار مانتا ہوں اب ناشتہ کر لو پھر فلم بھی دیکھنے جانا ہے تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد ہم مووی دیکھنے کے لیے چلے گئے