اخر کار ایگزام کے دن اگیا ہمارے پیپر بہت مشکل تھے ہمارا پہلا پیپر انگلش کا تھا سب بچے ادھر ادھر دیکھ کر نکلوانے کی کوشش کر رہے تھے مگر تینوں ہی اپنے پیپر دیکھ کر لکھے جا رہے تھے ہمارا انگلش کا پیپر کا ٹائم ختم ہو گیا ہماری انگلش کی ٹیچر نے ہمارا پیپر لیا اور وہ کلاس سے چلی گئی یہ تینوں اپنی اپنی بک فزکس لے کر تیاری کرنے لگے کیونکہ اگلا ہمارا فزکس کا پیپر تھا بچوں نے باتیں کی وہ کہنے لگے کہ یہ ہمیں دکھانے کے لیے پڑھ رہی ہیں اتنی پڑھنے والے تو یہ نہیں ہے ان کا رزلٹ ائے گا دیکھ لیں گے وہ تینوں وہیں بیٹھی تھی انہوں نے یہ سنتے ہی طاہرہ کا کام کیا انہوں نے اپنی بکس نہیں بیک لیے بیک سے موبائل نکلوا گانے لگا اور ایئر فون استعمال کرتے ہوئے کہانی سننے لگی اور کلاس سے چلی گئی باہر جا کر انہوں نے پلاٹ میں بیٹھ کر فزکس کے پیپر کی تیاری کی اخر کا اگلے دن ہمارا فزکس کا ٹیسٹ تھا ویسے ہی وہ سب بچے ادھر ادھر دیکھ رہے تھے اور وہ تینوں کام کر رہی تھی۔ ایسے ہی ہمارے سارے پیپر گزر گئے اخری پیپر والے دن ہمیں سر نے بتایا کہ ہمیں دو دن کی چھٹی ہیں دو دن بعد ہمارا رزلٹ ہوگا جس کا نمبر کم ہو گئے اس کے والدین کو ملایا جائے گا سب بچے کو خوش ہو رہے تھے کہ میں چھٹی مل گئی وہ بھی خوش تھی کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرنے کے لیے کچھ وقت مل گیا طاہرہ نے کہا کیوں نہ اگلے دو دن کی چھٹیاں ہم ایک دوسرے کے ساتھ گزاریں تاکہ ہم ایک دوسرے کو اچھے سے جان سکیں اور میں وہ بات تمہیں بتا سکوں کہ میں کوریا سے پاکستان کیوں ائی تھی عائشہ نے کہا میرے پاس بھی ایک بات ہے تم لوگوں کو بتانے کے لیے فاطمہ نے کہا میرے پاس بھی ایک بات ہے تم لوگوں کو بتانے کے لیے طاہر ہ نے کہاپھر ٹھیک ہے کوئی ایسی جگہ ڈھونڈو جہاں ہم تینوں ہیں عائشہ نے کہا میرے گھر والے بھی انہوں نے نہیں کریں گے میں کہیں بھی جاؤں فاطمہ نے کہا میرے تو موم ڈیڈ ہی نہیں یہاں نہیں ہے بس بھائی ہے وہ کچھ نہیں کہے گا طاہر نے کہا ٹھیک ہے پھر میرے بھی گھر والے کچھ نہیں کہیں گے کہاں ملنا ہے اور کون سی جگہ ہے اور کب ملنا ہے کہ تم طے کر لو مجھے بتا دینا میں وہاں جاؤں گی۔ فاطمہ نے کہا میرے بابا کا ایک فارم ہاؤس ہے کیوں نہ ہم وہیں چھوٹا گزارنے چلیں تو طاہرہ اور اور عائشہ نے کہا ٹھیک ہے ہم وہیں چلے گئے تم ہمیں پتہ بھی نہیں فاطمہ نے کہا ٹھیک ہے میں تمہیں پتہ بھیج دوں گی۔ ادھر سے میرے دوست نے کہا ہم تمہارے بابا کے فارم ہاؤس چلے گئے وہاں جا کر ہم سے کریں گے مجھے پتہ نہیں تھا کہ میری بہن کے دوست بھی وہیں جا رہی ہیں اس لیے میں نے انہیں کہہ دیا ٹھیک ہے اگلے دو دن ہم کام ہاؤس میں جاگیں گے جب ہم گھر گئے تو میرے بھائی تیاری کر رہی تھی یعنی وہ اپنے کپڑے پیک کر رہی تھی دو دن کے لیے میں نے پوچھا تم کہاں جا رہی ہو اس نے کہا بھائی میں بابا کے فارم ہاؤس جا رہی ہوں میرے ساتھ میرے دوست بھی ہیں میں نے اپنی بہن کو بتایا کہ میں اور میرے دوست بھی وہیں جا رہے ہیں میرے بہن نے کہا بھائی پھر وہ خاموش ہو گئی میں نے پوچھا اب کیا ہوا ہے کہنے لگی بھائی کچھ نہیں میری بہن نے کچھ دیر بعد مجھے کہا بھائی اپ میرے دوستوں کے سامنے مت انا میں نے انہیں نہیں بتایا کہ اپ میرے بھائی ہیں میں نے کہا ٹھیک ہے میں نے اپنی بہن سے پوچھا کہ تم کہیں اور تم مل سکتی تھی پھر فارم ہاؤس کے ملنے جانا ہے میں بہن نے کہا بھائی ہمیں ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں ہماری پرسنل باتیں بھی ہیں یہ سن کر میں نے کہا ٹھیک ہے میں نے اپنے دوستوں کو کال کی اور کہا فارم ہاؤس جانے کا یعنی کینسل کرتے ہیں انہوں نے کہا نہیں ہم فارم ہو جائیں گے میں نے کہا ٹھیک ہے پھر اج نہیں چلتے کل چلیں گے انہوں نے کہا ٹھیک ہے میں نے اپنی بہن کو کہا اج اور کل کا دن تم لوگ فارم ہاؤس میں گزار لینا اور جو پرسنل باتیں کرنی ہیں کر لینا میں اور میرے دوست بہن نے کہا ہے میرا بھائی اس کے دوست کل فارم ہاؤس میں ہوں گے یہ سن کر طاہرہ نے کہا ٹھیک ہے پھر ہم اج ہی چلتے ہیں میری بہن نے کہا بھائی مجھے ڈر لگتا ہے کیوں نہ اپ بھی ہمارے ساتھ چلیں میں نے کہا ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے کل بھی جانا ہے اج بھی چلا جاتا ہوں میری بہن نے کہا شکریہ بھائی میں نے اپنی بہن سے کہا تم نے ڈر کیوں لگتا ہے اس نے کہا بھائی مجھے سے اپ نہیں جانتے کہ وہاں کتنا بڑا جنگل ہے میرے بابا کا فارم ہاؤس جنگل کے قریب تھا جس کی وجہ سے میری بہن کو ڈرتا تھا اور وہ چاہتی تھی تو میں اس کے ساتھ چلوں تو میں نے بجانا ان کا نہیں کیا اس کے ساتھ چلا گیا وہاں جا کر ہم نے فارم ہاؤس میں کھانے پکانے کا سامان لے گا وہاں جا کر میری بہن نے کچن میں جا کر کھانا بنانے کی کوشش کی کوشش کرتے کرتے اس نے چکن کا حالت ہی بری کر دی کچن میں برتن ٹوٹنے کی اواز ائی میں نے جا کر دیکھا میری بہن کھانا بنا لیتی ہوں میں نے کہا تم کھانا کیوں بنا رہے ہو اس نے کہا بھائی میری دوستیاں ارہی ہیں میں ان کے لیے کھانا بنانا چاہتی ہوں اور مجھے بنانا نہیں ا رہا کیا اپ کھانا بنا دیں گے تو میں انہیں کہا ٹھیک ہے میں بنا دوں گا