. . . . . . . . . . . START. . . . . . . . .

201 Words
میں بھی اس لڑکے کے بارے میں پوچھتا رہتا ہوں مجھے غصہ بھی بہت آتا تھا لیکن کبھی اسے اپنے پیار کا اظہار نہیں کیا کیونکہ مجھے پتا تھا کہ ہماری تو شادی ہو نہیں سکتی وہ اس سے بڑی دیر سے پیار کرتی تھی وہ خوشی خوشی زندگی گزار رہے تھے ایک دن اچانک ایسا ہوا کہ اس لڑکے نے کہا کہ میں نے باہر کام کرنے کے لئے جانا ہے لیکن اس لڑکی نے منع کردیا اس نے کہا نہیں نہیں میری ماں وفات پا چکی ہے اور یہ میں ان کی خوشی کے لیے کروں گا اس لڑکے نے کہا کہ میں بھی شادی نہیں کرسکتا لڑکی نے کہا شادی نہ ابھی کرو لیکن باہر نہیں جانا لڑکے نے کہا نہیں میں نے باہر جانا ہے وہ نہیں چاہتی کہ وہاں سے دور ہو لڑکی نے اسے بہت سمجھایا لیکن لڑکی نے ایک دفعہ اس کے نہ مانی لڑکی نے اسے نہ جانے کے لیے اپنی جسم کے ساتھ بہت کچھ کیا لیکن لڑکے نے ایک دفعہ اس کی پرواہ نہ کی اور اس نے کہا میں نے باہر جانا ہے یہ بات سن کے لڑکی غصے میں آ گئی اور اس نے خودکشی کرنے کی کوشش کی
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD