قسط ٣:حیا اور باس ڈان کی نئی زندگی کا سفر

1307 Words
میرا نام ہے سردار شاہویر.. آپ کے والد کا؟ سردار جہانگیر' اب میں لڑکی سے پوچھ لو اس کااور باپ کا نام؟ جی پوچھ لیجئے مولوی صاحب. بہن آپ کے شوہر اور آپ کی بیٹی کا نام؟ میرے شوہر زریاب اور بیٹی حیا زریاب.. ٹھیک ہے بہن اب میں نکاح شروع کرتا ہوں. ایک منٹ مولوی صاحب مجھے میری بیٹی سے کچھ بات کرنی ہے. جی ٹھیک ہے بہن.. حیا کیا تو اس نکاح سے خوش ہے؟ ماں میں بہت خوش ہوں' آپ پریشان نہ ہوں ماں آپ نے دیکھا نہ کیسے وہ غنڈے ان سے معافی مانگ رہے تھے. مجھے ایسا ہی ہمسفر چاہیے جو میری حفاظت کر سکے ` میری بیٹی تو کتنی جلدی بڑی ہو گئی ہے اور سمجھدار بھی- ہاں ماں کیوں کہ میں آج اٹھارہ سال کی ہو گئی ہوں" ماں آپ پریشان نہ ہوں مجھے کچھ نہیں ہو گا- اور آپ کو بھی میں نے آپ میرے لیے ہمیشہ لڑتی آئی ہیں اب میری باری.. اور ماں آپ کو پتا ہے یہ بہت اچھے انسان ہے میں نے انہیں شادی کا بولا اور یہ آ گئے میرے ایک بار کہنے پے ٹھیک ہے بیٹا اپنے شوہر کی عزت کرنا اور اس کا دینا جیسے وہ تمھارے لیے لڑا ویسے تم بھی اچھی طرح رہنا.. جی ماں... ماں اور بیٹی ایک دوسرے کے گالے لگ کر رو پڑھیں.. شاہویر دروازے میں کھڑا یہ سب دیکھ اور ساری باتیں سن رہا تھا- "شاید شاہویر ہنسا.. خیر ہیرو اچھا انسان نہیں ہے.." انٹی حیا کو باہر کے آئے نکاح شروع کیا جائے چلو حیا... نکاح مبارک ہو.. حیااا. آج سے تم اپنے پیا کے گھر چلی جاؤ گی. میں نہ تیرے لیے خوش بھی اور اداس بھی کیوں کہ تم چلی جاؤ گی ناں.ارے میں آتی جاتی رہوں گی میری چڑیل دوستوں..ہاہاہاہا.. سب ہی ہنس دی باس چلیں؟ہاں چلو.. بیٹا بات سنو. حیاکی ماں نے شاہویر کو آواز دی.. ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا شاہویر کو چھو کے گزرا کسی نے اتنے برس بعد بیٹا کہہ کے پکارا... جج.. جی انٹی بیٹا آپ کا بہت شکریہ میری بچی کا خیال رکھیے کا بہت نازوں سے پلا ہے اسے اکلوتی بیٹی ہے میری- جی انٹی آپ بے فکر رہے میں خیال رکھوں گا.. حیا کی ماں نے شاہویر کو پیشانی پے بوسہ دیا" لڑکیوں حیا کو لے آو... ماں اپنا خیال رکھنا.. حیا زارو قطار رو دی بس میری شہزادی- بھابھی آئے چلے سکندر نے حیا کو بھابھی کہہ کر پکارا. سکندر گاڑی تم نہیں میں خود ڈرائیو کروگا تو دوسری گاڑی میں آ. جی باس لکین باس آپ کی جان کو خطرہ ہے تو -سکندر میں کوئی چھوٹا بچہ ہوں جاؤ تم،جی باس گاڑی سٹارٹ ہوئی اور شاہویر کے گھر طرف روانہ ہوئی.. حیا اگلی سیٹ پر شاہویر کے ساتھ بیٹھی ہے ہے لڑکی سو سو بند کرو.. میں سو سو نہیں کر رہی میں رو رہی ہوں.. کیوں کیوں رو رہی ہوں؟ اس لیے کہ میری شادی ہوئی.. کیا شادی ہونے سے کون روتاہے.. مم.. میں روتی ہوں.. آپ کو پتا ہے جب لڑکیوں کی شادی ہے تو وہ ہمیشہ کے لیے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر سسرال چلی جاتی ہیں اس لیے جی" گھر آ گیا اترو نیچے.. نہیں میں کیوں اترو.. کیا مطلب تم گاڑی سے نیچے نہیں اترو گی.. نہیں اترو گی پر خود نہیں.. کیا مطلب... مطلب یہ کہ آپ مجھے اٹھا کر لے کے جائے گے- تمہارا دماغ مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ایسا کرو تم یہیں رہوں میں تو چلا. ارے ڈان جو سنے نہ میں... اففف.. کتنے کھڑوس ہیں آپ.. مجھے لے کر ہی نہیں گئے کم از کم گاڑی کا دروازہ ہی کھولتے.. ہممم.. حیا خود ہی اپنا ہلکا سا لہنگا سمبھلتے ہوئی سیڑھیاں چڑھنے لگی..یہ میں اس لڑکی کے اتنے ناز نخرے برداشت کر رہا ہوں.. افف اتنا بھاری ہے میرا لہنگا اتنا بھی آپ سے نہیں ہوا کہ ہاتھ پکڑ کر مجھے لے آئے.. کیوں نوکر ہو تمہارا.. میں نے کب بولا آپ تو خود ہو کہہ رہے ہے.. دیکھو چھوٹی لڑکی چپ چاپ رہنا اس گھر میں مجھے تمہاری بک بک سنائی نہ دے... اور ہاں کیا بولا تھا تم نے میری عزت لے لے تو کیا خیال ہے اس بارے میں.. مم..میں تو...ہاں. ہاں بولو.. شاہویر دھیرے دھیرے حیا کی طرف بڑھنے لگا.. اور حیا آہستہ آہستہ پیچھے کی طرف بڑھنے لگی.. بولو نہ شروع کریں پھر عزت کا کھیل.نن.. نہیں میں تو مذاق میں کہہ رہی تھی پر میں تو سیریس ہو گیا.. ڈان جی آپ کہاں اورمیں کہاں اچھا تھوڑی نہ لگے گا ایک چھوٹی سی لڑکی کو تنگ کرتے ہوئے... نہیں.. نہیں ایسے کیسے تم نے مجھے بہت شریف سمجھا ہوا ہے اور میں ایسا ہوں نہیں...آ.. آپ مجھے سے دور رہے سمجھے آپ.. چلتے چلتے حیا پیچھے دیوار سے جا لگی.. ائیییی.. کمر ٹوٹ گئی میری.. بہانے بنانا بند کرو.. میں سچ کہہ رہی ہوں میں.. میں کیسے مان لوں شاہویe نے جھک کر حیا کان میں کہاں.. آپ... حیا شاہویر کودھکادے کر روم سے باہر بھاگ گئی... اب تم میرے آس پاس بھی نہیں بھٹکو گی شاہویر نے کہا یہ گندے ہیں مجھے ان سے کوئی بات نہیں کرنی ہمم.. میں کپڑے بدل لوں پھر کھانا کھاتی ہوں بھک لگ رہی مجھے. یہ کس کا کمرہ ہے یہیں چینج کر لیتی ہو ‎چینج کر کے حیا کچن میں آئی اور کھانا بنانے لگی ‎ ‎ ‎"غریب خاندان کی خاصیت یہ ہے کہ لڑکیوں کو چھوٹی عمر سے کھانا بنانا سکھا دیتے ہیں" ‎ ‎ ‎اب ان کو بلاتی ہوں. ڈر بھی لگ رہ ہے پر ماں بھی بابا کے ساتھ کھانا کھاتی تھی اب مجھے بھی ایسے ہی کرنا ہو گا.. ‎ ‎ ‎کھڑوس جی .. کھانا کھا لے آ کر- مجھے بھوک نہیں، کیوں کیوں بھوک نہیں آ کر کھانا کھا لے کیوں کہ مجھے بھی بھوک لگی ہے ہمم.. یہ کھانا کس نے بنایا ہے.. میں نے.. تم کھانا بنا لیتی ہو؟ جی بنا لیتی ہوں.. آپ کو کھانا پسند آیا؟ میں نے کب کہا؟ آپ نے پوچھا تو مجھے لگا آپ کو پسند آیا. اچھا سنے ناں.. وہ جو آپ اس دن جب میں آپ کو گاڑی میں آئی تھی آپ کسی کو مارنے کا کہہ رہے تھے اور آپ کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے؟ غنڈا ہوں میں اور غنڈا کیسے امیر ہوتا ہے؟ اب بولو بھی؟ ڈر گئی کیا؟ نن... نہیں میں کیوں ڈرو گی... میں آپ سے نہیں ڈرتی.. اچھا سچ میں نہیں ڈرتی. اچھا ٹھیک ہے تو پھرآنا رات کو میرے کمرے میں. یاد آیا اتنا بڑا گھر ہے میں کون سے روم میں سوگی؟ جہاں دل کرے وہاں سو جاؤ.. اچھا سنے ناں مجھے ماں سے بات کرنی ہے آپ مجھے اپنا فون دے.. یہ لو کر لو بات.. تھینکس کھڑوس جی.. کھڑوس جی..ڈان جی.. کیا کیا نام رکھیں ہیں اس لڑکی نے میرے پاگل کہیں کی.. السلام علیکم!کیسی ہو ماں؟ وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں تو کیسی بیٹا؟ میں بھی ٹھیک ہوں ماں. مجھے اپ کی یاد آرہی تھی تو سوچا آپ کو کال کر لوں. آج ہی تو شادی کر کے گئی ہے اور آج ہی ماں کی یاد آگئی؟ ماں آپ کو پتہ ہے ناں میں آپ کے بغیر ایک منٹ نہیں رہ سکتی اگر آپ مجھے ایک سیکنڈ بھی گھر میں نظر نہ آئے تو میں کیسی بے چین ہو جاتی تھی.. ہاں پتہ ہے مجھے لیکن اب تو شادی ہو گئی ہے نا تو اب اپنا گھر سنبھال اور بہت سارا خیال رکھنا اپنا.. اچھا میری بات کرواؤ شاہویر سے.. جی ماں ابھی کرواتی ہوں.. یہ لیں ماں آپ سے بات کرنا چاہتی ہیں.. السلام علیکم! انٹی کیسی ہیں آپ؟ وعلیکم السلام!میں ٹھیک آپ کیسے ہو؟ میں بھی ٹھیک ہوں آنٹی جی.. بیٹا مجھے کہنا اچھا تو نہیں لگ رہا لیکن ماں ہو ناں تو بیٹی کی فکر لگی رہے گی میری بیٹی کا بہت سارا خیال رکھنا اور ہاں اسے اکیلے ڈر لگتا ہے ہو سکے تو اسےاکیلے زیادہ مت چھوڑنا.. جی انٹی بی فکررہیں آپ..
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD