Episode 1 _ pehli Mulaqat
ایک بہت بڑا بزنس کنگ اور طاقتور شخصیت۔
بے حد سخت دل، ظالم اور غصے والا۔
اس کی ایک نظر سے لوگ کانپ اٹھتے تھے۔
اپنی فیملی سے محبت کرتا تھا لیکن اپنے
جذبات کبھی ظاہر نہیں کرتا تھا۔
دشمن اس کے نام سے بھی ڈرتے تھ y/N
V - کی چھوٹی بہن
انتہائی معصوم، نرم دل اور سب کا خیال رکھنے والی۔
اس کی مسکراہٹ پورے گھر کا ماحول بدل دیتی تھی۔
اسے کتابیں پڑھنے، پھولوں اور بارش سے بہت محبت تھی۔
وہ اپنے بھائی V سے بہت ڈرتی بھی تھی اور بہت محبت بھی کرتی تھی۔ JK
V کا چھوٹا بھائی۔
غصہ جلد آ جاتا تھا لیکن دل کا برا نہیں تھا۔
اپنی بہن Y/N کی بہت حفاظت کرتا تھا۔
اگر کوئی Y/N کو پریشان کرتا تو JK سب سے پہلے اس کے سامنے
کھڑا ہوتا
V کی طرح طاقتور بننا چاہتا تھا، لیکن اس کے اندر ابھی بھی نرمی
باقی تھی۔ یہ خاندان شہر کے سب سے با اثر اور امیر خاندانوں میں
شمار ہوتا تھا۔ لوگ ان کی عزت بھی کرتے تھے اور ان سے
خوف بھی کھاتے تھے۔ مگر اس عالی شان محل نما گھر
کے اندر ہر شخص اپنی الگ کہانی اور اپنے الگ راز
چھپائے ہوئے تھا۔ یہ خاندان شہر کے سب سے با اثر اور امیر خاندانوں میں
شمار ہوتا تھا۔ لوگ ان کی عزت بھی کرتے تھے اور ان سے
خوف بھی کھاتے تھے۔ مگر اس عالی شان محل نما گھر
کے اندر ہر شخص اپنی الگ کہانی اور اپنے الگ راز
چھپائے ہوئے تھا۔ دوسری فیملی
ایمان (Eman) بے حد خوبصورت، معصوم اور نرم دل لڑکی۔
اس کی بڑی بڑی آنکھیں ہر دیکھنے والے کو اپنی
طرف متوجہ کر لیتی تھیں۔
لمبے، ریشمی اور گھنے بال اس کی خوبصورتی
میں چار چاند لگا دیتے تھے۔
اس کے چہرے پر ہر وقت ایک ہلکی سی مسکراہٹ
رہتی تھی جو دوسروں کے دل جیت لیتی تھی وہ نہ صرف خوبصورت تھی بلکہ بہت
سمجھدار، مہربان اور عزت کرنے والی
بھی تھی۔
اسے کتابیں پڑھنا، بارش میں کھڑکی کے
پاس بیٹھنا اور اپنے خاندان کے ساتھ
وقت گزارنا بہت پسند تھاسوگا (Suga)
ایمان کا بڑا بھائی۔
پرسکون، سمجھدار اور ذمہ دار شخصیت کا مالک۔
اپنی بہن ایمان سے بہت محبت کرتا تھا اور ہمیشہ اس کی حفاظت کے
لیے تیار رہتا تھا۔
کم بولتا تھا لیکن جب بولتا تو سب اس کی بات غور سے سنتے تھے۔
غصہ کم آتا تھا، مگر جب آتا تو ہر کوئی خاموش ہو جاتا تھا۔
فیملی کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔ تیسری فیملی
ہما (Huma) ایک نہایت خوبصورت، خوش اخلاق اور ذہین
لڑکی۔
اس کی مسکراہٹ میں ایسی کشش تھی کہ جو
بھی اس سے ملتا، فوراً اس کا دوست بن جاتا۔
سب کے ساتھ عزت اور محبت سے پیش آتی
تھی۔
نرم دل اور دوسروں کی مدد کرنے والی تھی اس کا سب سے بڑا خواب ایک کامیاب ڈاکٹر بننا
تھا تاکہ لوگوں کی خدمت کر سکے۔
وہ اس وقت اپنے میڈیکل کورس کی تعلیم
حاصل کر رہی تھی اور اپنی پڑھائی میں بہت
محنتی تھی۔
خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اس کی سادگی بھی
اسے دوسروں سے منفرد بناتی تھی جیمن (Jimin)
ہما کا بڑا بھائی۔
خوش مزاج، ذمہ دار اور اپنی بہن کا بہت خیال رکھنے
والا۔
ہما کو ہمیشہ اس کے خواب پورے کرنے کی ہمت دیتا
تھا۔
خاندان کی عزت اور خوشی اس کے لیے سب سے اہم
تھی۔
مزاحیہ طبیعت کا مالک تھا اور گھر میں خوشیوں کا
سبب بنتا تھا ہما کو پاکستان بہت پسند آیا تھا۔ نئے
لوگوں سے ملنا، مختلف جگہوں پر جانا
اور اپنے خوابوں کے بارے میں سوچنا اس
کے پسندیدہ مشاغل میں شامل تھا۔ اسے
بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر اس کی
زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔۔ ہما کا خاندان اصل میں برطانیہ (UK) میں رہتا تھا۔ ہما
اور اس کا بھائی جیمن کچھ دنوں کے لیے پاکستان آئے
ہوئے تھے تاکہ اپنے رشتہ داروں سے مل سکیں اور ساتھ
ہی ہما اپنی تعلیم سے متعلق کچھ اہم کام بھی مکمل کر
سکے V اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ وہ کسی گہری سوچ میں
گم تھا—بزنس کے معاملات، بڑے بڑے فیصلے اور
مستقبل کے منصوبے اس کے ذہن میں چل رہے تھے۔ اس
کی زندگی باہر سے جتنی آسان نظر آتی تھی، اندر سے
اتنی ہی پیچیدہ اور مصروف تھی۔ وہ ایک بڑا بزنس
مین تھا... اور ساتھ ہی ایک مافیا کی دنیا سے بھی جڑا
ہوا تھا، مگر اپنے گھر والوں کے سامنے وہ ہمیشہ ایک نرم
دل اور ذمہ دار بھائی تھا۔ اچانک کمرے کا دروازہ کھلا۔
جی کے اندر آیا۔ وہ تھوڑا بڑبڑا ہوا تھا مگر چہرے پر ایک
ضد بھی تھی۔۔ بھائی! آج ہمیں y/n کے لیے کچھ چیزیں خریدنی ہیں۔
آپ کو تو پتہ ہے نا... آپ کی چوائس کے بغیر وہ کبھی
کچھ پسند ہی نہیں کرتیہ جانتا تھا کہ اس کی بہنیں واقعی صرف اسی کی
پسند پر یقین کرتی ہیں۔ بچپن سے لے کر آج تک وہی ان
کے لیے سب کچھ منتخب کرتا آیا تھا۔
وہ نرمی سے سر ہلاتا ہے اور کہتا ہے:
"ٹھیک ہے، میں آتا ہوں دوسری طرف ایمان اپنے دوستوں کے ساتھ باہر نکلی
ہوئی تھی۔ وہ زیادہ تر گھر میں رہنے والی لڑکی تھی،
لیکن آج کافی عرصے بعد وہ اپنی فرینڈز کے ساتھ
شاپنگ کے لیے آئی تھی۔ ہنسی مذاق، گھومنا پھرنا...
سب کچھ ایک نارمل دن کی طرح چل رہا تھا۔ شاپنگ مکمل کرنے کے بعد وہ باہر کی طرف آ رہی تھی
کہ اچانک وہ کسی سے ٹکرا گئی۔
وہ توازن سنبھال کر اوپر دیکھتی ہے۔ سامنے ایک لمبا قد، مضبوط جسم اور بے حد خوبصورت
چہرہ تھا۔ اس کی شخصیت اتنی رعب دار تھی
کہ ایک لمحے کے لیے ماحول ہی بدل گیا۔ ایمان کی نظریں اس پر ٹھہر گئیں... اور شاید دل بھی۔ لیکن v کا انداز بالکل الگ تھا۔ اس نے غصے سے کہا:
"دیکھ کر نہیں چل سکتی؟ بتمیز لڑکی!"ایمان ایک دم گھبرا گئی۔ وہ کچھ بول ہی نہ سکی۔
رکنے والا نہیں تھا۔ وہ مزید سخت لہجے میں بولا v:
"سب لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں... کوئی تمیز نہیں!"
اس کے الفاظ تیز تھے، لہجہ کھردرا تھا، جیسے وہ ہر چیز
سے ناراض ہو۔ ایمان وہیں کھڑی سب دیکھ رہی تھی۔ اس کا دل ابھی
تک اس عجیب سے شخص کی وجہ سے تیز دھڑک رہا
تھا، مگر ساتھ ہی وہ اس کی سخت باتوں سے زخمی
بھی ایمان کی آنکھوں میں نمی سی آ گئی مگر وہ خاموش رہی۔۔ اتنے میں اچانک ایک اور آواز گونجی۔
"بدتمیز ہم نہیں ہوتے... تم جیسے لڑکے ہوتے ہیں!"
ایک لڑکی آگے آئی — ہما۔
وہ v کے سامنے کھڑی تھی، آنکھوں میں اعتماد اور آواز میں مضبوطی۔
"تمہیں عورت ذات کی عزت کرنا نہیں آتا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم سب کو غلط کہو آس پاس کے لوگ رک گئے۔ ماحول میں تناؤ بڑھ گیا۔
v نے اس کی طرف دیکھا، اس کی باتیں اسے چبھ گئی تھیں۔ وہ غصے میں کچھ کہنے ہی لگا تھا مگر اس نے خود کو روک لیا۔
کچھ لمحے بعد وہ صرف اتنا بولا:
"میں تمہیں سبق سکھا کر رہوں گا..."
اور وہاں سے چلا گیا۔۔ ہما نے اس کی طرف دیکھا اور نرمی سے کہا:
"تم خاموش کیوں ہو گئی تھیں؟ کچھ بولنا چاہیے تھا تمہیں..."
ایمان نے آہستہ سے سر جھکا لیا۔ ایمان باتیں خاموشی سے سن رہی تھی۔ پھر اس نے کہا:
"یار میں کیا کہتی؟ وہ تو بس اچانک ہی بول رہا تھا، مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آیا۔"
ہما نے سنجیدگی سے اسے دیکھا اور کہا: ایسا تو نہیں ہوتا نا۔ تم بھی تو بالکل چپ تھیں، تم نے اسے کچھ کہا کیوں نہیں؟ وہ تم سے اتنے غصے میں بات کر رہا تھا، تمہیں جواب دینا چاہیے تھا۔ ایمان نے نظریں جھکا لیں اور آہستہ سے کہا:
"میں... شاید اس وقت میں گھبرا گئی تھی۔ وہ موضوع بدلتے ہوئے بولی:
"اچھا یار، میں اب چلتی ہوں۔"
ہما نے فوراً کہا ایمان کی سہیلیوں نے فوراً کہا
ارے ایسے کیسے تم اتنے اچھے ہو؟
ہمیں ان بے غیرت لوگوں سے بچایا
ہمارے ساتھ تھوڑی گھوم پھر تو لوھر سب نے مل کر باقی دن شاپنگ میں گزارا۔ ہنسی مذاق، تصویریں، اور خوشی کا ماحول تھا۔ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا۔
جب شاپنگ ختم ہوئی تو سب ایک دوسرے سے جدا ہونے لگے۔
ہما اور ایمان میں اب کافی دوستی ہو چکی تھی۔ جاتے ہوئے انہوں نے ایک دوسرے کا نمبر بھی لے لیا تاکہ رابطہ رہے۔"_
*_"دوسری طرف v کے دل میں غصہ بڑھتا جا رہا تھا۔
اس کے اندر ایک ہی بات چل رہی تھی۔ اس کی بے عزتی
وہ سوچ رہا تھا / اس کو بار بار یہ احساس ہو رہا تھا کہ اس نے اس معاملے کو ہلکا لے کر چھوڑ دیا، اور اب وہ اسے برداشت نہیں کر پا رہا تھا۔"_* *_"غصے میں اس نے اپنے گارڈز کو بلایا اور حکم دیا:
"اس لڑکی کا پتہ لگاؤ۔ وہ کہاں رہتی ہے، کون ہے، سب کچھ چاہیے مجھے۔"
گارڈز فوراً حرکت میں آ گئے۔"_* *_"کچھ ہی دیر بعد معلومات اس کے ہاتھ میں تھی۔ اسے بتایا گیا کہ ایمان کے والدین زیادہ تر بیرونِ ملک رہتے ہیں، اور وہ اس وقت پاکستان میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔ اس کا یہاں زیادہ قریبی خاندان نہیں تھا، مگر ایک لڑکی تھی جس سے وہ بہت قریب ہو چکی تھی Eman-
یہ نام سنتے ہی v کے چہرے پر خطرناک مسکراہٹ آگئی۔"_* یہ نام سنتے ہی v کے چہرے پر خطرناک مسکراہٹ آ گئی۔
"تو یہ ہے وہ کمزور کڑی..." اس نے سرد لہجے میں کہا۔
وہ سوچنے لگا کہ وہ ان دونوں کو ایسے سبق سکھائے گا کہ وہ کبھی نہ بھول سکیں۔"_* ادھر ایمان گھر آ کر بھی بار بار V کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ وہ اس کی پہلی ملاقات تھی، مگر دل پر اس کا اثر بہت گہرا ہو چکا تھا۔
اچاے لگی۔"نک اس کے موبائل پر ایک انجان نمبر سے کال آنے لگی۔
اس نے کال کاٹ دی۔
دوبارہ کال آئی، پھر تیسری بار۔"ادھر ایمان گھر آ کر بھی بار بار V کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ وہ اس کی پہلی ملاقات تھی، مگر دل پر اس کا اثر بہت گہرا ہو چکا تھا۔
اچانک اس کے موبائل پر ایک انجان نمبر سے کال آنے لگی۔
اس نے کال کاٹ دی۔
دوبارہ کال آئی، پھر تیسری بار۔"
*_"آخر ایک میسج آیا:
"میری کال اٹھاؤ... ورنہ تمہارے لیے اچھا نہیں ہوگا۔"
ایمان گھبرا گئی اور کانپتے ہاتھوں سے کال اٹھا لی۔"_ ہیلو... آپ کون؟" اس نے ڈرتے ہوئے کہا۔ دوسری طرف سے V کی آواز آئی:
"میں وہی ہوں... شاپنگ مال والا لڑکا۔"
اس کا لہجہ اب تھوڑا نرم تھا۔
"میں آپ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ جو کچھ اس دن ہوا، وہ میری غلطی تھی۔ میں نے چھوٹی سی بات کو بہت بڑا بنا دیا۔ پلیز مجھے معاف کر دیں۔"_*
*_"ایمان ایک لمحے کے لیے خاموش رہی۔ پھر آہستہ سے بولی:
"کوئی بات نہیں... سب سے غلطی ہو جاتی ہے۔"_* اس نے کہا:
"اگر آپ برا نہ مانیں تو کیا ہم کیفے میں مل سکتے ہیں؟ میں اپنی غلطی کی معذرت آپ کو ذاتی طور پر کرنا چاہتا ہوں۔"_*
*_"ایمان کے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ آ گئی۔
"جی ٹھیک ہے...
*_"اگلے دن ایمان بہت اہتمام سے تیار ہوئی۔ دل میں خوشی بھی تھی اور گھبراہٹ بھی۔
جب وہ کیفے پہنچی تو وہاں V پہلے سے موجود تھا۔