Story By muqaddas batool
author-avatar

muqaddas batool

bc
muqaddasbatool56@gmail.como
Updated at Aug 11, 2026, 02:12
جب تقدیر کسی کو ملانے پر ائے تو محبت خود راستہ بنا دیتی ہے قسمت سے ملی محبت ایک ایسی کہانی ہے جس میں دو دنوں کا اتفاق سے ملنا ہے لیکن اس ملاقات سے ان کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل جاتی ہیں اس سفر میں خوشی بھی ہے انسو بھی غم و بھی وہ غلط فیملی بھی اور بے حد پیار بھی ہے کیا قسمت انہیں ایک کر پائے گی؟یا حالات نے جدا کر دیں گے؟یہ ایک رومینٹک جذباتی اور روحو دل کو چھوڑ لینے والی کہانی ہے جو اپ کو پہلے پیار کی خوبصورتی اور تکلیف دونوں سے روشن کروائے گی یہ قسمت کی بات ہے جب مل نہ ہو نصیب میں محبت ملتی ہے
like