قسط 6

1094 Words
میں نے اپنی بہن کو کہا تم جا کر خود کو صاف کرو میں کھانا بنا دوں گا میں نے ان کے لیے کھانا بنانا شروع کر دیا جب میں کھانا بنا کر فارغ ہویا تو میری بہن ائی مجھے کہنے لگی بھائی کیا اپ نے کھانا بنا لیا ہے میں نے کہا ہاں میں نے بنا لیا ہے تو مجھے کہنے لگی بھائی اپ کمرے میں چلے جائیں میری دوستیاں ا گئی ہیں میں نے کہا ٹھیک ہے میں نے کہا ٹھیک ہے کمرے میں چلا گیا میرے کمرے میری بہن کے ساتھ والا کمرہ تھا میری بہن نو نے کہا جا کر تم فریش ہو جاؤ میں کھانا لگا لیتی ہوں کھانا کھا کر پھر باتیں کریں گے انہوں نے کہا ٹھیک ہے وہ جا کر میری بہن نے اپنے کمرے میں بھیج دیا اور میں بہن کے کمرے میں جا کر فریش ہونے لگی تھوڑی دیر بعد وہ باہر ائیں ناشتہ کیا۔ فاطمہ نے کہا ناشتہ کیسا بنا طاہرہ نے کہا ناشتہ بہت اچھا بنا ہوا تم نے بنایا ہے فاطمہ نے کہا نہیں یہ ناشتہ تو میرے بھائی نے بنائی ہے مجھے بنانا نہیں اتا اسی لیے اس نے بنا یا ہے عائشہ نے کہا ناشتہ بہت اچھا بنا ہوا لیکن تم نے کل کے بدلے اج کیوں بلایا ہے فاطمہ نے کہا کل یہاں میرے بھائی کے دوست ا رہی ہیں میں جو بھی باتیں کرنی ہے وہ اج ہی کرنی ہوگی تاکہ وہ ہماری کوئی بھی بات نہ سن سکے انہوں نے کہا ٹھیک ہے پھر وہ ناشتہ کرنے کے بعد چلی گئی کمرے میں جا کر کہا اج شام کو ہم باتیں کریں گے وہ باتیں جو ہمیں ایک دوسرے سے کرنی ہے عائشہ نے کہا ٹھیک ہے فاطمہ نے بھی کہا ٹھیک ہے تو طاہر نے کہا جو باقی وقت ہے وہ ہم ایک ساتھ گزاریں گے عائشہ نے کہا تم کیا کرنا چاہتی ہو میں نے کہا کیوں نہ ہم کوئی گیم کھیلیں فاطمہ نے کہا کون سی گیم کھیلیں طاہرہ نے کہا جو پاکستان میں سب سے زیادہ کھلی جاتی ہے فاطمہ نے کہا وہ تو کرکٹ ہے لیکن ہمارے پاس تو کھلاڑی پورے نہیں ہیں کہیں نہ کہیں کیوں نہ ہم کیرم بوٹ کھیلیں کیا تمہارے پاس ہے فاطمہ فاطمہ نے کہا ہوگا فاطمہ جا کر کی بوٹ لے ائی وہ کئی دیر تک بوٹ کرتی رہیں پھر وہ سو گئی۔ میں نے کچن میں جا کر دیکھا جھوٹے برتن پڑے تھے ان کو دودھ ڈالا پھر جا کر باہر ٹہلنے لگا میں ایک بار سوچتا تھا کہ ان کی باتیں سن لوں کیا پتہ کوئی کام کی بات مل جائے پھر میں کہتا تھا نہیں میرے بہن نے میرے اعتبار کیا ہے میں اس کی باتیں نہیں سن سکتا لیکن پھر میں کہتا تھا بہن کی باتیں سننے میں کیا ہو سکتا ہے مجھے یہ پتہ چل جائے گا کہ میری بہن کے دوستوں کیسی ہیں اور میری بہن کیسی ہے وہ کیا سوچتی ہے ایسے ہی کرتے تقریبا ایک گھنٹے سے زیادہ گزر گیا میں چلتا رہا اور یہی بات سوچتا رہا کہ مجھے اپنی بہن کی باتیں اور اس کے دوستوں کی باتیں سننے چاہیے کہ نہیں سننی چاہیے پھر میں نے سوچا سن لیتا ہوں یہ سن کر مجھے پتہ چلے گا کہ میری بہن نے لڑکیوں سے دوستی کی ہے کیا وہ اس کے لیے اچھی ہیں یا بوی ہیں۔ اصل میں تو مجھے اپنی بہن کی فکر لگی ہوئی تھی یا پھر میں طاہرہ کی باتیں سننا چاہتا تھا یا پھر مجھے اس کی اواز سنی تھی مجھے سمجھ نہیں ا رہا تھا میں کیا کروں میں نے اپنے دوست کو کال کی اور کہا اگر تمہاری بہن کی دوستی اور تمہاری بہن کوئی پرسنل بات کر رہی ہو کیا تم اس کے بعد سنو گے صرف یہ جاننے کے لیے کہ تمہاری بہن کے دوست ہیں کیسے ہیں یا تمہاری بہن کیا سوچتی ہے جبکہ تمہاری بہن تم سے ہر بات شیئر کرتی ہے میرے دوست نے کہا کہ ہم بہن بھائی کی اتنی نہیں بنتی کہ میں اس کی فکر کروں وہ بڑی ہو چکی ہے وہ اپنا خیال رکھ لیتی ہے مجھے اس کے خیال رکھنے کی ضرورت نہیں ہے وہ اپنا اچھا برا پہچانتی ہے لیکن میں نے کہا اگر تمہاری بہن بھائی سے ہو اور معصوم ہو پھر تم کیا کرو گے اس نے کہا ضرورت پڑی تو میں اس کی ہر بات جاننے کی کوشش کر وں گا لیکن میں نے کہا یہ تو غلط ہے نا کسی کی چھپ کر باتیں سننا میرے دوست نے کہا ہم اپنے بہن کی فکر میں کسی کی بات سن رہے ہیں ویسے تو ہمیں کسی کی باتیں سننے کی ضرورت نہیں ہے مگر صرف میں اپنی بہن کے لیے ان کے بعد ایسا سننے کو تیار ہو گا اگر وہ میری بہن معصوم ہو میں نے اپنے دوست کے بعد سن کر سوچا کیوں نہ میں ان کی یہ باتیں سن لوں میں کون سا کسی کو بتا رہا ہوں ویسے بھی ان کا کمرہ میرے کمرے کے ساتھ تھا وہ جو بات بھی کرتی تھی مجھے سنائی دیتی تھی اسی لیے میں نے کہا میں سنوں گا کہ باتیں کہ وہ کیا باتیں کرتی ہوں میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ میرے دوست نے کہا تمہاری بہن کی دوست نے تمہارے گھر ائی ہوئی ہیں کوئی خوبصورت ہے میں نے کہا تمہیں کیسے پتہ چلا میں اپنی بہن کی بات اس نے کہا تم صرف اپنی بہن کی فکر کرتے ہو اور کسی کے نہیں اور جس انداز سے تم نے مجھ سے پوچھا تھا مجھے شک ہو گیا تھا کہ وہ تمہاری بہن ہے وہ میر پوچھنے پر تم نے بتا دیا کہ وہ تمہاری بہن ہے ہے میں نے کہا اچھا ٹھیک ہے مجھے اپنی بہن کے لیے کھانا بنانا ہے تو اسی لیے بعد میں بات کریں گے۔ یہ کہہ کر میں اپنی بہن اور اس کے دوستوں کے لیے کھانا بنانے لگا میں نے کھانا بنا کر اپنی بہن کو میسج کیا کہ میں نے کھانا بنا دیا ہے تم کھا لینا میری بہن نے کہا ٹھیک ہے میں نے کہا تم جا رہے ہو اس نے کہا بھائی میں نے نوٹیفکیشن پر گانا لگایا ہوا تھا گانے کا ساؤنڈ اونچا تھا جس کی وجہ سے ہم سب جاگ گئے ہیں میں نے کہا ٹھیک ہے بار بار ناشتہ کر لو اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی پھر وہ تھوڑی دیر اور اس کی دوستی ساتھ ایون ناشتہ کرنے لگے ہیں ناشتہ کرنے کے بعد اس نے مجھے کہا بھائی اب بھی ناشتہ کر لیں میں نے کہا ٹھیک ہے پھر وہ واپس کمرے میں چلے گئے
Free reading for new users
Scan code to download app
Facebookexpand_more
  • author-avatar
    Writer
  • chap_listContents
  • likeADD