
ایک بولڈ ناول۔۔ یہ کہانی ورہان نامی لڑکے کر گرد گھومتی ہے جو ایک انکرپٹڈ انسان لگ رہا ہوتا لیکن یونیورسٹی میں داخلہ ہوتے ہیں ایک لڑکی اس کےپیار میں گر جاتی ہے۔ وہ اسے ذرا اگنور کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پھر وہ بھی اس کے جسم کے طرف مائل ہونے لگتاہے۔ پھر محبت ہو جاتی اس سے اور پھر آگے ۔۔۔ لیکن ابھی پہلے سیزن میں ان کی لو سٹوری ہی دکھانی۔
