Urdu Novel
یہ ایک اردو ناول ہے۔ اور اس کی کہانی بیسڈ ہے۔ ایک زومبی وار پر۔ زومبیز نے دنیا پر حملہ کر دیا ہے اور سب کچھ ختم ہونے والا ہے۔ اتنے میں کاظم اور اس کی ٹیم، بریعہ، جلال۔۔ یہ سب ایک آخری اینٹی ڈوڈ لے کر جاتے ہیں۔ دنیا کو بچانے۔
ایک بولڈ ناول۔۔ یہ کہانی ورہان نامی لڑکے کر گرد گھومتی ہے جو ایک انکرپٹڈ انسان لگ رہا ہوتا لیکن یونیورسٹی میں داخلہ ہوتے ہیں ایک لڑکی اس کےپیار میں گر جاتی ہے۔ وہ اسے ذرا اگنور کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پھر وہ بھی اس کے جسم کے طرف مائل ہونے لگتاہے۔ پھر محبت ہو جاتی اس سے اور پھر آگے ۔۔۔ لیکن ابھی پہلے سیزن میں ان کی لو سٹوری ہی دکھانی۔